Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر چھا گیا

کراچی: گزشتہ دنوں ڈرامہ سیریل 'میرے پاس تم ہو' سے شہرت کی بلندیں کو چھونے والی اداکارہ عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔

عائزہ کے اس نئے فوٹوشوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور اسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ ایک ڈیزائنر کیلئے مکمل کروایا ہے۔

اس فوٹوشوٹ میں اداکارہ عائزہ خان ان کی والدہ اور بچے ایک ہی رنگ (ہلکے سبز رنگ) کے جوڑے پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔

 

View this post on Instagram

 

Never forget that i love you. 💕

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

 

View this post on Instagram

 

👗 @ansabjahangirstudio @anilamurtaza 💎 @kohar_jewel 💄 @irhyanthomas 📸 @kashifqadri

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

 

View this post on Instagram

 

❤️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

 

View this post on Instagram

 

❤️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on